مینا سازی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - سونے اور چاندی کے زیورات پر رنگین مسالے اور شیشوں کا کام، کندن کاری، نگینے کا کام۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - سونے اور چاندی کے زیورات پر رنگین مسالے اور شیشوں کا کام، کندن کاری، نگینے کا کام۔